Cart

View cart “Munshi Munqqa Nay Ghass Kati” has been added to your cart.

Hatim tai London Mein

Availability: 100 In stock

 150

Number of Pages:123
Binding:Paper Back

In stock

Quantity :
SKU: 9690006347 Categories: , ,

دُکھیوں کا ہمدرد بے کسوں کا سہارا اپنے وقت کا سب سے زیادہ سخی اور بہادُر اِنسان کو 1500 سال پہلے عرب میں فوت ہو گیا تھا دوبارہ زندہ ہو گیاہے آپ اِس حیرت انگیز اور جرات وبہادری سے بھر پُور کارنامے پڑھے وقت ہرہرسطر پر اُچھل اُچھل پڑیں گے وہ اپنی جان جوکھوں میں کر ایک پاکستانی لڑکے کو بھارت کی قید سے چُھڑاتا ہے فلسطینی مُجاہدوں کے ساتھ مل کر اسرائیل کے فوجی اڈے اُڑاتا ہے لندن کے لوگوں کو ایک خُوں خوارانسانی بھوت سے نجات دلاتا ہے آپ کے جانے پہچانے ادیب اے حمید کے اس دل چپ اور حیرت انگیز ناول کے حصے چھپ چکے ہیں

حاتم طائی اسرائیل میں

حاتم طائی لاہور میں حاتم طائی دِلی میں

حاتم طائی پیرس میں حاتم طائی لبنان میں

حاتم طائی لندن میں

Weight 100 g
Publisher

Author

Loading...