Sot Say Viana Tak
Rs.1,495.00

Availability:

In Stock

Quantity:

-
+
سلطنت عمانی اپنے عروج کے زمانے میں یورپ میں آسٹریا کے شہر و یا نا تک پہنچ چکی تھی اور یہ ایشیاء اور افریقہ کے علاقوں کو ملا کر میں ملین کلو میٹر پر محیل تھی ۔ دنیا کی یہ عظیم الشان سلطنت تھے سو سال تک قائم رہی اور دنیا کی تاریخ پر اپنے انمٹ نقوش چھوڑے۔ اس سلطنت میں کل چھتیں عثمانی سلاطین نے حکومت کی۔ سلطنت عثمانیہ کا بانی سلطان عمان غازی اور آخری سلطان محمد واحد الدین ششم تھا۔ ان سلاطین میں سے کم سے کم دور حکومت ستانوے دن اور زیادہ سے زیادہ چھیالیس سال تک قائم رہا۔ سلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی داستان دلچسپ بھی ہے اور سبق آموز ہونے کے ساتھ ساتھ عبرت ناک بھی۔ سلطنت عثمانیہ اور عثمانی سلاطین کی یہ تاریخ ترکی کے معروف مصنف اور تاریخ دان احمد اینہ نے لکھی ہے۔
  • Book Name Sot Say Viana Tak
  • Author Name ferozsonspk
  • Product Type Unknown Type
𝐂𝐚𝐭𝐞𝐠𝐨𝐫𝐢𝐞𝐬:

Our clients know best

Translation missing: en.general.search.loading