GET FREE SHIPPING on all orders of PKR 5000 and above
Premium Members Get 10% Off and Earn Rewards
Yunus Emre
Rs.695.00

Availability:

In Stock

Quantity:

Estimated delivery Oct 10–Oct 13
Free shipping On orders over Rs. 5,000
Easy returns Return within 7 days
Cash on Delivery Available at checkout
Yunus Emre
Yunus Emre
Rs.695.00

ونس ایمرے(1320,1240ء) ترکی کے معروف صوفی بزرگ اور صوفی شاعر ہیں۔ ترکی کے لوگ ادب اور صوفیانہ شاعری میں ان کا بڑا مقام ہے۔ یونس ایمرے راہ حق کے متلاشی ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب میں نہ صرف یونس ایمرے کی سوانح حیات ،کلام اور افکار کا تذکرہ ہے بلکہ میدان کے دور کے حالات و واقعات کی بھی عکاس ہے۔ اقوام متحدہ نے 1991ء کے سال کو " سال یونس ایمرے کے طور پر منایا تھا۔ اناطولین خطے خاص طور پر موجودہ ترکی میں اسلام کی اشاعت اور ترک زبان کی ترویج میں یونس ایمرے کا مقام اور اہمیت ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ترک ادب اور زبان و ثقافت پران کے نقوش انمٹ ہیں۔

 

 یونس ایمرے کے خیالات وافکار کی بنیاد عشق الہی محلوق سے محبت اور تصوف پرانی ہے۔

 

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
Translation missing: en.general.search.loading