Taar e Ankboot
Rs.595.00

Availability:

In Stock

Quantity:

سارے گھر ایک کے بعد ایک ٹوٹ رہے ہیں اور اس سب کچھ ٹوٹ جاتا ہے۔ حد یہ کہ انسان نام کا چوکڑی کا گھر بنا وہ بھی ٹوٹا اور بکھرا۔ اس کی انا بھی ٹوٹی۔ سارے گھر تمام ہوۓ اور میرے سر پر فقہ ایک تار عنکبوت اٹک رہا ہے خیال کے تسلسل کا۔ اور اب میرا خدا مجھ سے پوچھ سکتا ہے بے شک ڈانٹ کر کہ تم جو بیروت میں مکینیکل انجینرنگ پڑھانے پر مامور ہو کر آئے تھے، اب یہاں صابرہ کی مسجد میں کیسے کھڑے ہوتو میں بھی ڈٹ کر جواب دوں گا کہ ”حضرت آپ نے وہ کڑیاں بنانا کیوں چھوڑ دیں جو غاروں کے منہ پر اس قدر مضبوط گھر بنا دیا کرتی تھیں کہ کبوتر اس میں انڈے دے جاتے ہیں اور اب یہاں بے حد و حساب مکڑیاں ہیں کہ جن کے گھر ٹوٹ گئے ہیں اور وہ سرگرداں پھرتی ہیں ۔ تو اب آپ سوچیں اور انصاف کریں کہ مکڑیوں کے گھر ٹوٹ چکے ہوں تو کیا بندے پر لازم ہے کہ وہ یونیورسٹی کی ائیر کنڈیشنڈ اور اسٹریم لائنڈ کلاسوں میں بیٹا تھیوریاں پڑھاتا رہے اور شامیں خوشبودار قہوے کی خوشبوؤں سے معمور ریستورانوں میں بیٹھ کر خوش گپیوں
  • Book Name : Taar e Ankboot
  • Author Name : ferozsonspk
  • Product Type : Unknown Type
  • Item Publish Date : 2024 / 07 / 09

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa

Our clients know best

Translation missing: en.general.search.loading