Shoping Cart

    Your cart is empty now.

    Shoping Cart

    Your cart is empty now.

    Sticker/اسٹکر
    Rs.225.00

    Estimated Delivery Date : -

    Availability:

    In Stock

    Quantity:

    اسٹکر

    بچے اپنے پسندیدہ اسٹکر خریدتے بھی ہیں اور انہیں جمع بھی کرتے ہیں۔ خوبصورت اسٹکر “ کے پس منظر میں لکھی گئی ایک سادہ اور آسان سی کہانی۔

    اس کہانی میں آپ کی ملاقات ایک ضدی بچے سے ہو گی ، جو 14 اگست کے دن پریڈ دیکھنے گیا اور اپنا پسندیدہ اسٹکر کھو بیٹھا۔ اسے شک ہوا کہ اسکا اسٹکر سلیم نے چرایا ہے۔ کیا اس کا شک صحیح نکلا ؟ انور کو صرف سلیم پر شک کیوں ہوا؟ اور اس کا انجام کیا ہوا؟ " سنکر " پڑھیں اور انجام ڈھونڈ نکالیں۔

    یقینا یہ کتاب اساتذہ کے لئے بچوں میں قومی شعور، برداشت اور اتحاد جیسی خصوصیات کو پروان چڑھانے میں مددگار ہو گی۔

    ۔

    Our clients know best

    Translation missing: en.general.search.loading