GET FREE SHIPPING on all orders of PKR 5000 and above
Premium Members Get 10% Off and Earn Rewards
Peer e Lazzat
Rs.1,395.00

Availability:

In Stock

Quantity:

Estimated delivery Oct 10–Oct 13
Free shipping On orders over Rs. 5,000
Easy returns Return within 7 days
Cash on Delivery Available at checkout
Peer e Lazzat
Peer e Lazzat
Rs.1,395.00

سائیکن امرین ترکی کے معروف ادیب اور ناول نگار ہیں۔ وہ 5 فروری 1975 ء کو ترکی کے شہر مائیسہ میں پیدا ہوۓ ۔ انہوں نے ملک کی مشہور مڈل ایسٹ ٹیکنیکل یو نیورسٹی  سے تعلیم حاصل کی ۔ سائیکن امین کے مشہور ناولوں میں ’ذوالفقار کا حکم‘‘ ’’اربعین کا فتنہ ریٹائرڈ پولیس آفیسر‘اور’گہری شہنشاہیت‘‘ شامل ہیں۔ پیر لذت‘‘ اریخی شاہکار ناول ہے ۔ یہ ناول سلطنت عثمانیہ کے دور ور حالات و واقعات کی عکاسی کرتا ہے ۔’’پیر لذت‘‘ ایک ایسا دل چسپ ناول ہے جو قاری کو بتداء سے آخر تک اپنے سحر میں جکڑے رکھتا ہے ۔ جاندار کہانی اور جاندار کرداروں نے اس اول کو دوسرے ناولوں سے منفرد بنا دیا ہے ۔ اس ناول کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں مصالحہ بات کے استعمال   اور غذاؤں کا انسانی صحت اور نفسیات پر اثرات کو بہت خوب صورت یراۓ میں بیان کیا ہے پیر لذت‘ میں تاریخ ، نفسیات، فلکیات اور غذائیت کا فلسفہ موجود ہے جو’’ پیر لذت‘‘ کو شہنشاہ لذت‘ بنا دیتا ہے ۔

یہ ناول قمر اور جہان کی داستان عشق اور زندگی کے سفر پر بنی ہے۔

 
Binding Hardcover
Publisher Ferozsons
Categories Best selling products , Fiction & Literature , New products
Translation missing: en.general.search.loading