Shopping Card

Your cart is empty now.

Shopping Card

Your cart is empty now.

Nazariyat Ki Mukhtasar Tarikh (2nd Edition)
Rs.1,500.00

Availability:

In Stock

Quantity:

اِس کتاب میں انسانی فکری تاریخ کے تقریباً دو سو ’نظریات‘ یا -isms کی سادہ تعریف پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ اُردو زبان میں فلسفیانہ اور علمی موضوعات پر طبع زاد تحریریں نہ ہونے کے برابر ہیں، اور اصطلاحات کے ترجمے، تشریح اور مفہوم میں اکثر کئی مسائل پیش آتے ہیں۔ چنانچہ ایک ایسی کاوش کی ضرورت تھی جو اہم اور عام اصطلاحات کی سادہ اور آسان فہم وضاحت مہیا کرے۔ یہاں صرف ایسے تصورات اور بنیادی نظریات کو جگہ دی گئی ہے جو ادب، لسانیات، آرٹ، فلسفہ اور سیاست میں کلیدی حیثیت رکھتے ہیں، جیسے اشتراکیت، عینیت، ثبوتیت، تشکیکیت۔ لیکن کچھ ایسے مندرجات بھی ہیں جو کوئی باضابطہ نظریات نہیں لیکن اُنھیں ایک مخصوص علمی مفہوم عطا ہو گیا، جیسے روحیت، سادیت۔ اس کے علاوہ تمام بڑے مذاہب (مسیحیت، اسلام، یہودیت، ہندو مت، جَین مت، بُدھ مت، شنتو مت، کنفیوشس مت، زرتشت مت) کا مختصر تعارف بھی دیا گیا ہے جو متعدد نظریات میں بہت وقعت رکھتے ہیں، جیسے جبر و قدر، تقدیر پرستی، خیر و شر، اخلاقیات۔
یاسر جواد

Year 2022
ISBN 9789696624424
Binding Hardcover
Author Name By Yasir Jawad
Categories Best selling products , NEW ARRIVALS , New products , Philosophy

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
Translation missing: en.general.search.loading