| Categories | Best selling products , Children's Books , NEW ARRIVALS , New products |
Hedgehog ko galay kaisay Lagain :Peter Skeri
ایک ہیج ہاگ بہت اطمینان سے رہتا تھا اس کی زندگی سکون سے گزر رہی تھی تاہم ایک دن وہ کسی کو گلے لگانے کی خواہش میں مبتلا ہو گیا
اس نے ہاتھی اور ایچ کو گلے لگانے کی خواہش کی لیکن کانٹوں والی ہیج ہاگ کو کون گلے لگاتا
وہ سب کو بتاتا ہے کہ ایسی کوئی چیز نہیں ہے لیکن اس کا اعتبار کون کرتا وہ بہت مایوس ہو گیا اس سے بھی بدتر یہ کہ وہ اپنی اس خواہش کو حاصل کرنے کے لیے فرش پر لیٹ گیا اور وہ اٹھنا نہیں چاہتا
تھا کیا قسمت تھی اس کی
ہاں ایک لومڑی بھی جنگل میں رہتی تھی بہت چالاک لومڑی
وہی جھاگو اس کی خواہش کے حصول کے لیے مدد کرتی ہے اخر کار ایک ہی جھاگ اپنی اس خواہش کو پورا کر ہی لیتا ہے۔