Selected:

Hatimtai kay Qisay

 225

Hatimtai kay Qisay

 225

Add to Wishlist
Add to Wishlist
SKU: 9690013882 Categories: , ,

Description

کہانی سننا یا پڑھنا ہر کسی کو اچھا لگتا ہے۔ بچوں کو تو اچھی سے اچھی ٹافی کھانے سے بھی زیادہ مزا کہانی پڑھنے میں آتا ہے۔ کہانی پڑھنے سے بچوں کو مطالعے کی عادت پڑتی ہے ۔ مطالعے کی عادت پڑ جائے تو سمجھ لیجئے کہ ان پر معلم کی راہیں کھل گئیں۔

پنجاب مڈل سکولنگ پراجیکٹ کے تحت بچوں کے لئے خوبصورت اور نہایت مزیدار کہانیوں کی کتب منتخب سکولوں میں بھجوائی جارہی ہیں۔ اساتذہ اور والدین سے گزارش ہے کہ وہ مطالعے میں بچوں کی راہنمائی اور حوصلہ افزائی کریں ۔
حاتم طائی دوسروں کی مدد کرنے کو ہی اپنی زندگی کا اصل مقصد سمجھتا ہے۔ اس سلسلے میں وہ بڑے بڑے اثر ھوں ، جنوں اور پری زادوں سے لڑتا ہے ۔ مشکلات جیسی بھی ہوں، وہ ہمت نہیں ہارتا اور آخر کامیاب ہو جاتا ہے۔

دم لیں گے۔ اس کتاب میں آپ حاتم طائی کی مہمات کے بارے میں پڑھیں گے ۔ یہ اس قدر حیرت انگیز ہیں کہ آپ کتاب ختم کر کے ہ ۔

۔

Additional information

Weight 100 g
Binding

Language

Publisher

Quick Navigation
×
×

Cart

× Chat