Selected:

CHAND KO GUL KAREN TO HUM JANEN | چاند کو گل کریں تو ہم جانیں

 2,000

CHAND KO GUL KAREN TO HUM JANEN | چاند کو گل کریں تو ہم جانیں

 2,000

یہ ناول ایک گہرے، تاریک اور بھیانک ماحول میں انسانی جبلتوں اور تقدیر کی داستان بیان کرتا ہے، جس میں بدی، حرص اور تخریب مرکزی موضوعات ہیں۔ مصنف نے بڑی مہارت سے ماضی، حال اور مستقبل کے سلسلوں کو انتہائی اختصار کے ساتھ یکجا کیا ہے، جس سے تاریخ و ثقافت کے طویل ادوار کو انتہائی پُراعتماد بیانیے میں سمو دیا ہے۔ ماضی اور حال کی تصاویر اتنی جاندار ہیں جتنا کہ مستقبل کا تصور خوفناک ہے

Add to Wishlist
Add to Wishlist

Description

اس ناول نے میرے اندرعجیب و غریب کیفیات برپا کیں۔ اس کا ماحول تاریک ہے اور قدرے بھیانک بھی۔ نہایت وسیع پھیلائو ہونےکے باوجود مصنف نے بہت مہارت سے اور قدرے اختصار کے ساتھ ماضی، حال اور مستقبل کے نسبتی سلسلوں کی بنت کاری کی ہے۔ اس تجربے کا ماحصل یہ لرزا دینے والا تصور ہے کہ بدی یعنی حرص اور تخریب کی جبلت انسان کی تقدیر ہے۔ نہایت فن کاری سے لکھا گیا یہ ناول تاریخ و ثقافت کے طویل ادوار کو اپنے پُراعتماد بیانیے سے ایسے یکجا کرتا ہے کہ ماضی اور حال کی تصاویر اتنی ہی جاندار نظر آتی ہیں جتنا مستقبل کا تصور۔ ناول یہ کہتا محسوس ہوتا ہے کہ روز حاضر کے خوف آنے والے دنوں کے ہیبت ناک اندیشوں سے کچھ کم نہیں۔ علمیت اور ذہانت سے لبریز یہ تحریر پڑھنے والے کو لبھاتی بھی ہے اور ڈراتی بھی۔

 

 

Additional information

Weight 300 g
Authors

Binding

Language

Publisher

Quick Navigation
×
×

Cart

× Chat