Aao Bacho Urdu Seekhain Class 1
₨ 195
Description
پہلی جماعت کے لیے بچوں کو حروف جوڑنا سکھایا گیا ہے جو دو مختلف رنگوں کے ذریعے کیا گیا ہے تا کہ سمجھنے میں آسانی ہو۔ زیرہ زبر پیش کی علامتوں سے واقف کرایا گیا ہے۔ زبر اور الف زیر اور ی ، ے، پیش اور وکا فرق بھی واضح کیا گیا ہے تا کہ ہجے کرنے میں آسانی ہو۔ کچھ تصویروں کی کہانیاں بھی شامل کی گئی ہیں تا کہ بچوں میں سوچنے کی صلاحیت اور گفتگو میں روانی پیدا ہو۔
۔
Additional information
Weight | 100 g |
---|---|
Authors | |
Binding | |
Language | |
Publisher |