GET FREE SHIPPING on all orders of PKR 5000 and above
Premium Members Get 10% Off and Earn Rewards
Yahi Qareeb he aik larki Rehti hai
Rs.695.00

Availability:

In Stock

Quantity:

Estimated delivery Sep 14–Sep 17
Free shipping On orders over Rs. 5,000
Easy returns Return within 7 days
Cash on Delivery Available at checkout
Yahi Qareeb he aik larki Rehti hai
Yahi Qareeb he aik larki Rehti hai
Rs.695.00
یہیں قریب ہی ایک لڑکی رہتی ہے۔ وہ بے نام ہے اور اس کا کوئی دوست نہیں ہے۔ اس کا کوئی اپنا ذاتی کمرہ بھی نہیں ہے۔ وہ ایک ایسی لڑکی ہے جس کی طرف کوئی دھیان نہیں دیتا، نہ اس کی کوئی بات سنتا ہے اور نہ اسے کوئی دعوت دیتا ہے ۔ یہیں قریب ہی ایک ایسی لڑکی رہتی ہے جو آپ اور میرے جیسی ہے ۔ اس لڑکی نے اپنے اندر ایک مجزانہ خزانہ چھپایا ہوا ہے۔ وہ ہمارے جیسے اسکول جاتی ہے۔ وہ آپ کے قریب ہی بیٹھتی ہے۔ وہ اپنے گھر سے اس راستے پر اسکول آتی جاتی ہے جس پر آپ اور میں چل کر آتے ہیں۔ کیا آپ اس سے ملنا اور اس کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں کہ وہ کون ہے؟ ایدا ملا کر کی یہ ایک چھوٹی سی کہانی ہے۔ اس میں بہت مضبوط اور طاقت ور معنی موجود ہیں۔ یہ ایک ایسی گہری کہانی ہے جو معاشرے میں موجود تعصب اور نفرت کی عکاسی کرتی ہے اور ان دیواروں کو گرانا چاہتی ہے۔۔

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
Translation missing: en.general.search.loading