Shopping Card

Your cart is empty now.

Tamasha Sar e Bazar Afsanay
Rs.795.00

Availability:

In Stock

Quantity:

𝐂𝐚𝐭𝐞𝐠𝐨𝐫𝐢𝐞𝐬:

مصنف کا تعلق ضلع رحیم یارخان کے تاریخی قصبہ چاچڑاں شریف سے ہے ۔مصنف بطور اسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر اپنے آبائی ضلع میں تعینات ہیں اوراس کے ساتھ ساتھ افسانہ نگاری بھی کرتے ہیں۔ابتدائی تعلیم آبائی ضلع سے ہی حاصل کی جس کے بعد اسلامیہ یونیورسٹی بہاول پور سے بی ایس سی ( آنرز ) کیامزید تعلیم کی غرض سے راولپنڈی گئے اور بارانی یونیورسٹی ، راولپنڈی سے ایم ایس سی ( آنرز ) کیا ۔ پروفیشنل کیریئر کا آغاز بطور ٹیچر 2015ء میں کیا۔2017ء میں ٹیسٹ دے کر بطور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر تعینات ہوۓ اور تاحال اس پوسٹ پر تعینات ہیں ۔ ادبی سفر کا آغاز اردو ڈائجسٹ سے کیا اور نومبر 2020ء کے اُردو ڈائجسٹ کے شمارے میں مصنف کا پہلا افسانہ’معمہ شائع ہوا، جس کے بعد کئی اور افسانے اردو ڈائجسٹ کی زینت بنے ۔ زیر نظر مجموعہ مصنف کا پہلا افسانوی مجموعہ ہے ۔

Book Cover Type:

Genre:

Translation missing: en.general.search.loading