GET FREE SHIPPING on all orders of PKR 5000 and above
Premium Members Get 10% Off and Earn Rewards
Irshad Namah
Rs.1,695.00

Availability:

In Stock

Quantity:

𝐓𝐚𝐠𝐬:
Estimated delivery Sep 14–Sep 17
Free shipping On orders over Rs. 5,000
Easy returns Return within 7 days
Cash on Delivery Available at checkout
Irshad Namah
Irshad Namah
Rs.1,695.00

پاکستان کی سیاسی تاریخ کے ایک اہم موڑ کی حقیقی داستان ۔۔۔۔۔ سابق چیف جسٹس پاکستان ارشاد حسن خان کی سوا نح عمری۔۔۔۔۔''ارشاد نامہ“ مارکیٹ میں آگیا ہے۔

ارشاد نامہ“ایک ایسے سائیکل سوار یتیم بچے کی کہانی ہے جو بیسا کھیوں کے بغیر پاکستان کا چیف جسٹس بن گیا ۔اس بچے کا بچپن، جوانی، تعلیم، وکالت، ججی اور ملک و قوم کی خدمات کی ہر منزل اور ہر مرحلہ سبق آموز ہے۔ ''

ارشاد نامہ “میں ظفر علی شاہ کیس کے علاوہ بھی بہت کچھ لکھا گیا ہے، قارئین پر واضح ہو جائے گا کہ  اللہ تعالی نے انسان کو انتہائی غیر معمولی صلاحیتوں سے نوازا ہے  ۔اب یہ اُس پر منحصر ہے کہ وہ خداداد صلاحیتوں کو کس طرح استعمال کرتا ہے۔"

 ارشاد نامہ “ میں یہ ساری تفصیل آگئی ہے، کہ ذاتی زندگی میں کس طرح ناممکن کو ممکن اور مایوسی کو امید میں بدلا گیا۔"

ظفر علی شاہ کیس کا فیصلہ آیا تو بعض حلقوں نے یہ اعتراض جڑ دیا کہ عدالت عظمیٰ نے جنرل مشرف کے مار شل لاء کو ''کیوں“ناجائز قرار نہیں دیا۔    ''ارشاد نامہ“اسی"کیوں“ کا جواب ہے کتاب میں اُن تمام عوامل کا تفصیل سے ذکر کر دیا ہے جو اس فیصلے کے محرک بنے

    

Author Name By Irshad Namah
Categories Best selling products , Biographies & Memoirs , New products
Translation missing: en.general.search.loading