Bachon Ki Kahanian
Rs.295.00

Estimated Delivery Date : -

Availability:

In Stock

Quantity:

صبیحہ نبوت نے تحریری کام کی ابتداء میٹرک سے کی۔ ابتداء ڈائری لکھنے سے ہوئی، پھر کالج میگزین میں کالج کے زمانے میں لکھتی رہیں۔ تحریری اور تقریری مقابلوں میں ہمیشہ حصہ لیا۔ ریڈیو پر بھی پروگرام کیے اور انعام پائے۔ ان کی اساتذہ اکرام نے اوائل عمری میں ہی ہونہار بروا کے چکنے چکنے بات دیکھے تو ہمیشہ آگے بڑھنے کا حوصلہ دیا۔ یوں کو سٹہ کالج میں پڑھائی کے دوران آل پاکستان مضمون نگاری کے مقابلے میں حصہ لیا منٹو بہ حیثیت افسانہ نگار موضوع تھا۔ انہوں نے سرسری سا منٹو کو پڑھا اور مقالہ لکھ ڈالا ۔ لڑکوں کے کالج میں جہاں پورے پاکستان کے طلباء جمع تھے جانا تھا وہاں اوّل انعام حاصل کیا۔ تعلیم بالغاں کے لئے آسان الفاظ میں بچوں کے کھیلوں پر کتاب لکھی ” آؤ بچو کھیلیں جو نیشنل بک فاؤنڈیشن کو بھیجی گئی۔ اس پر پہلا انعام ملا جس کی رقم میں ہزار روپے تھی۔ دوسری کتاب ”والدین اور بچے“ ہے جو فیروز سنز سے زیر طبع ہے۔ بچوں کی کہانیاں بچوں کی خوب صورت اور دل چسپ کہانیوں پر مشتمل کتاب ۔ صبیحہ نبوت کا تعلق معروف شاعر اسد اللہ خان غالب کی زوجہ امراؤ بیگم ہے۔ ان کے علمی
  • Book Name : Bachon Ki Kahanian
  • Author Name : ferozsonspk
  • Product Type : Unknown Type
  • Item Publish Date : 2024 / 07 / 09

Our clients know best

Translation missing: en.general.search.loading