Shopping Card

Your cart is empty now.

Aao Bacho Urdu Seekhain Class 3
Rs.450.00

Availability:

In Stock

Quantity:

𝐂𝐚𝐭𝐞𝐠𝐨𝐫𝐢𝐞𝐬:

تیسری جماعت کے لیے بچوں کے ذہنی ارتقا اور گونا گوں کا دلچسپیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے ایسے مضامین، کہانیوں اور، سوچئے ، سجھے، کیجئے ، میں ایسے سوالات اور اشارے رکھے گ ہیں جو ان کی دلچسپی کا باعث ہوں ۔ ادب میں امتیاز علی تاج رشید احمد صدیقی اور عبدالواحد سندھی کی کتابوں سے اقتباس لئے گئے ہیں۔ قیوم نظر، ڈاکٹر اکرام حسین عشرت، علامہ اقبال، شان الحق حقی اور اسماعیل میرٹھی کی نظمیں شامل ہیں۔ اخلاقی اور سماجی اقدار کو دلچسپ بنانے کے لئے کہانیوں اور کارٹونوں کے ذریعے پیش کیا گیا ہے

۔

Book Cover Type:

Genre:

Translation missing: en.general.search.loading