Pir- E- Kamil Urdu
Rs.1,595.00

Availability:

In Stock

Quantity:

پیر کامل ناول میں دو لوگوں کی زندگیوں کے اہم موڑ کے بارے میں بات کی گئی ہے ۔جہاں ایک گھر سے بھاگی ہوئی لڑکی امامہ ہاشمی اور دوسری طرف ایک لڑکا سلار سکندر جس کا ائی کیو لیول 150 سے زیادہ ہے ۔پیر کامل کو فیروز سنز نے پبلش کیا ہے ۔اور اس کو عمیرہ احمد نے لکھا ہے ۔اس ناول میں بتایا گیا ہے کہ کیسے روشنی میں ہوتے ہوئے بھی انسان کو انکھیں کھلی رکھنا پڑتی ہیں ۔اگر وہ ٹھوکر کھائے بغیر زندگی کا سفر طے کرنا چاہتا ہے تو تاریکی میں داخل ہونے کے بعد انکھیں کھولی رکھے یا بند کوئی فرق نہیں پڑتا،تاریکی ٹھوکروں کو ہماری زندگی کا مقدر بنا دیتی ہے ۔پیر کامل صلی اللہ علیہ والہ وسلم وہی اواز ہے جو انسان کو تاریکی سے روشنی تک لا سکتی ہے اور لاتی ہے ۔اگر انسان روشنی چاہے تو اور یقینا ہدایت انہی کو دی جاتی ہے جو ہدایت چاہتے ہیں ائیے ایک بار پھر پیر کامل صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو سنیں
  • Book Name : Pir- E- Kamil Urdu
  • Author Name : ferozsonspk
  • Product Type : Unknown Type
  • Item Publish Date : 2024 / 07 / 09

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa

Our clients know best

Translation missing: en.general.search.loading