GET FREE SHIPPING on all orders of PKR 5000 and above
Premium Members Get 10% Off and Earn Rewards
Hatim tai  kay Qisay
Rs.495.00

Availability:

In Stock

Quantity:

Estimated delivery Sep 28–Oct 01
Free shipping On orders over Rs. 5,000
Easy returns Return within 7 days
Cash on Delivery Available at checkout
Hatim tai  kay Qisay
Hatim tai kay Qisay
Rs.495.00

کہانی سننا یا پڑھنا ہر کسی کو اچھا لگتا ہے۔ بچوں کو تو اچھی سے اچھی ٹافی کھانے سے بھی زیادہ مزا کہانی پڑھنے میں آتا ہے۔ کہانی پڑھنے سے بچوں کو مطالعے کی عادت پڑتی ہے ۔ مطالعے کی عادت پڑ جائے تو سمجھ لیجئے کہ ان پر معلم کی راہیں کھل گئیں۔

پنجاب مڈل سکولنگ پراجیکٹ کے تحت بچوں کے لئے خوبصورت اور نہایت مزیدار کہانیوں کی کتب منتخب سکولوں میں بھجوائی جارہی ہیں۔ اساتذہ اور والدین سے گزارش ہے کہ وہ مطالعے میں بچوں کی راہنمائی اور حوصلہ افزائی کریں ۔ حاتم طائی دوسروں کی مدد کرنے کو ہی اپنی زندگی کا اصل مقصد سمجھتا ہے۔ اس سلسلے میں وہ بڑے بڑے اثر ھوں ، جنوں اور پری زادوں سے لڑتا ہے ۔ مشکلات جیسی بھی ہوں، وہ ہمت نہیں ہارتا اور آخر کامیاب ہو جاتا ہے۔

دم لیں گے۔ اس کتاب میں آپ حاتم طائی کی مہمات کے بارے میں پڑھیں گے ۔ یہ اس قدر حیرت انگیز ہیں کہ آپ کتاب ختم کر کے ہ ۔

۔

Customer Reviews

Based on 1 review
100%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
M
Mr Zia
Review

It was an interesting story

Translation missing: en.general.search.loading