GET FREE SHIPPING on all orders of PKR 5000 and above
Premium Members Get 10% Off and Earn Rewards
Pir-e-Kamil (ﷺ) – New Edition By Umera Ahmed
Rs.1,795.00

Availability:

In Stock

Quantity:

Estimated delivery Nov 21–Nov 24
Free shipping On orders over Rs. 5,000
Easy returns Return within 7 days
Cash on Delivery Available at checkout
Pir-e-Kamil (ﷺ) – New Edition By Umera Ahmed
Pir-e-Kamil (ﷺ) – New Edition By Umera Ahmed
Rs.1,795.00
پیرِ کاملﷺ اُردو پاپولر فکشن میں ایک بے حد ممتاز، منفرد اور محترم مقام رکھتا ہے۔ پچھلے بیس سالوں سے اُردو کا سب سے
مقبول اور سب سے زیادہ اشاعت کا اعزاز اپنے نام کرنے والے اس ناول نے اُردو پاپولر فکشن کی تاریخ کو ہمیشہ کے لئے تبدیل کر
کے رکھ دیا۔ اس سے پہلے اُردو پاپولر فکشن ایک بے معنی وقت گزاری اور تفریح کا ذریعہ تھا لیکن پیرِ کاملﷺ نے پہلی بار
بے حد مؤثر انداز میں ان اہم اور حساس موضوعات کو زیرِ بحث لانے کی کوشش کی جن پر بات کرنے کی جرأت اس سے پہلے نہ پاپولر فکشن کو تھی اور نہ ہی ادب کو۔
پچھلے بیس سالوں سے پاکستان کی نوجوان نسل پیرِ کاملﷺ اور اس کے دو کرداروں، ’’سالار سکندر‘‘ اور ’’امامہہاشم‘‘ کی
جدوجہد کے سحر میں گرفتار ہیں اور پاکستان کا کوئی نوجوان ایسا نہیں ہے جسے پیرِ کاملﷺ سے آشنائی نہ ہو۔ وہ تحریر جس
نے اُردو ڈائجسٹ کے مزاج کو تبدیل کر کے رکھ دیا، اب چار بین الاقوامی زبانوں میں تراجم کے ذریعہ بہت سارے ممالک میں اُردو زبان کے قارئین کو اسی طرح اُردو زبان کی محبت میں گرفتار کر رہی ہے، جس طرح یہ پچھلے بیس سالوں سے پاکستان کی نوجوان نسل کو اپنے حصار میں لئے ہوئے ہے۔
عمیرہ احمد
عمیرہ احمد مرے کالج سیالکوٹ سے انگریزی ادب میں ایم اے کرنے کے بعد کچھ عرصہ آرمی پبلک کالج کے کیمبرج ونگ سے
منسلک رہیں۔ انہوں نے اپنے تحریری سفر کا آغاز مختلف ڈائجسٹوں سے کیا۔ آرون فائونڈیشن انگلینڈ کے Totleigh Barton
Centre سے اسکرپٹ رائٹنگ کی تربیت حاصل کرنے کے بعد انہوں نے 2004ء میں پاکستان کے مختلف ٹیلی ویژن چینلز کے لئے
اسکرپٹ رائٹنگ کا آغاز کیا۔ اب تک ان کے پچیس سیریلز اور آٹھ ٹیلی فلمز مختلف ایوارڈز اور نامزدگیاں حاصل کر چکے ہیں۔
بطور بہترین اسکرپٹ رائٹر وہ لکس ایوارڈ، ہم ٹی وی ایوارڈز اور بہت سے دوسرے ایوارڈز حاصل کر چکی ہیں۔
بچوں اور بڑوں کے لئے ان کی تقریباً پچاس سے زائد کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ سعودی عرب، ہندوستان، بنگلہ دیش اور مالدیپ میںان کی کتابوں کے تراجم وہاں کی زبانوں میں شائع ہو چکے ہیں۔
Year 2026
Genre Urdu Novel
Binding HardCover
Publisher Ferozsons (Pvt)Ltd.
Author Name By umerah Ahmed
Categories Best selling products , Islamic Books , NEW ARRIVALS , New products

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
Translation missing: en.general.search.loading