Peer e Lazzat
Rs.795.00

Estimated Delivery Date : -

Availability:

In Stock

Quantity:

سائیکن امرین ترکی کے معروف ادیب اور ناول نگار ہیں۔ وہ 5 فروری 1975 ء کو ترکی کے شہر مائیسہ میں پیدا ہوۓ ۔ انہوں نے ملک کی مشہور مڈل ایسٹ ٹیکنیکل یو نیورسٹی  سے تعلیم حاصل کی ۔ سائیکن امین کے مشہور ناولوں میں ’ذوالفقار کا حکم‘‘ ’’اربعین کا فتنہ ریٹائرڈ پولیس آفیسر‘اور’گہری شہنشاہیت‘‘ شامل ہیں۔ پیر لذت‘‘ اریخی شاہکار ناول ہے ۔ یہ ناول سلطنت عثمانیہ کے دور ور حالات و واقعات کی عکاسی کرتا ہے ۔’’پیر لذت‘‘ ایک ایسا دل چسپ ناول ہے جو قاری کو بتداء سے آخر تک اپنے سحر میں جکڑے رکھتا ہے ۔ جاندار کہانی اور جاندار کرداروں نے اس اول کو دوسرے ناولوں سے منفرد بنا دیا ہے ۔ اس ناول کی خصوصیت یہ ہے کہ اس میں مصالحہ بات کے استعمال   اور غذاؤں کا انسانی صحت اور نفسیات پر اثرات کو بہت خوب صورت یراۓ میں بیان کیا ہے پیر لذت‘ میں تاریخ ، نفسیات، فلکیات اور غذائیت کا فلسفہ موجود ہے جو’’ پیر لذت‘‘ کو شہنشاہ لذت‘ بنا دیتا ہے ۔ یہ ناول قمر اور جہان کی داستان عشق اور زندگی کے سفر پر بنی ہے۔  
  • Book Name : Peer e Lazzat
  • Author Name : ferozsonspk
  • Product Type : Unknown Type
  • Item Publish Date : 2024 / 07 / 09

Our clients know best

Translation missing: en.general.search.loading