Allah Kay Bataiy Huay Nabiyou Kay Qissay
Rs.495.00

Estimated Delivery Date : -

Availability:

In Stock

Quantity:

قمر احمد علی خان تقریبا تمہیں سال سے تدریسی عمل سے وابستہ ہیں۔ انہوں نے نامور دانشگاہوں لکھنو، علی گڑھ اور لندن میں تعلیم حاصل کی ہے۔ اب بچوں کے لئے کتابیں لکھنے میں مشغول ہیں۔ انہیں مختلف ملکوں میں رہنے کا موقع ملا مثلا" ایران انگلستان، سنگاپور، جاپان اور ہانگ کانگ جہاں ان کے شوہر حکومت پاکستان کی طرف سے بھیجے گئے تھے۔ قمر احمد علی خان کی مختلف دلچسپیاں رہی ہیں مثلا کھانا پکانا سلائی اور چینی پینٹنگ وغیرہ۔ آج کل وہ کچھ اسکولوں کو مشورہ دینے، سماجی بہبود کے کام کرنے اور غیر ملکی لوگوں کو اردو پڑھانے میں مصروف ہیں۔ نبیوں کے قصے لکھنے کا مقصد بچوں کو نبیوں کی ان کہانیوں سے آگاہ کرنا ہے۔ جو قرآن کریم میں موجود ہیں۔ ان کہانیوں کی خاص بات یہ ہے کہ یہ قرآن مجید کے ترجمے سے بعینہی لی گئی ہیں۔ اس طرح بچوں پر واضح ہو گا کہ اللہ تعالٰی کس طرح اپنے نبیوں اور بندوں سے کلام کرتا ہے اور ان کو قرآن شریف سے دلچسپی پیدا ہو گی۔ اور وہ اپنے مذہب کو بہتر طریقے سے سمجھ سکیں گے۔ یہ اس کائناتی برس کے آخری مہینے کا آخری دن           
  • Book Name : Allah Kay Bataiy Huay Nabiyou Kay Qissay
  • Author Name : ferozsonspk
  • Product Type : Unknown Type
  • Item Publish Date : 2024 / 07 / 09

Our clients know best

Translation missing: en.general.search.loading