GET FREE SHIPPING on all orders of PKR 5000 and above
Premium Members Get 10% Off and Earn Rewards
Tareikh Badalnay Wali Asar Angaiz Taqareer
Rs.495.00

Availability:

In Stock

Quantity:

Estimated delivery Sep 26–Sep 29
Free shipping On orders over Rs. 5,000
Easy returns Return within 7 days
Cash on Delivery Available at checkout
Tareikh Badalnay Wali Asar Angaiz Taqareer
Tareikh Badalnay Wali Asar Angaiz Taqareer
Rs.495.00

دانیال خان دانیال خان کا شمار ایچی سن کالج کے ہونہار طلباء میں ہوتا ہے۔ کیمبرج کے اولیول امتحان میں دس *A گریڈ اور عالمی امتیاز کے ساتھ ٹاپ کرنے والوں میں شامل ہیں۔ دانیال خان نے ابتدائی تعلیم سے ہی اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کیا، جس وجہ سے امتحانات میں ہمیشہ اعلیٰ پوزیشن حاصل کی ۔ دانیال خان کی شخصیت عوامی خدمت کے جذبے سے بھی سرشار ہے، اسی وجہ سے دانیال خان فلاحی کاموں میں بڑھ چڑھ کے حصہ لیتے ہیں۔ حال ہی میں آنے والے سیلاب کی امدادی سرگرمیوں میں دانیال خان نے مقامی اور غیر ملکی تنظیموں کے ساتھ مل کر بھر پور حصہ لیا، جسے وزیر اعلیٰ پنجاب کی طرف سے بھی سراہا گیا۔ دانیال خان کھیلوں کے میدان میں اسکواش کے بہترین کھلاڑی ہیں۔ پنجاب اولمپکس اسکواش انڈر 19 اسکول رینگنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے کے ساتھ ساتھ اسکواش کے مقابلوں میں بھی حصہ لیا اور بہترین کارکردگی کے ساتھ نمایاں پوزیشن حاصل کی ۔ دانیال خان کا روبار میں بھی بہت دلچسپی رکھتے ہیں ۔ اسی وجہ سے دانیال خان ایچی سن کالج کا روباری جائزہ کے رکن ہونے کے ساتھ ساتھ کاروباری مقابلے کے بھی فاتح رہے۔ دانیال خان نے مختلف شعبوں پر مضامین بھی لکھے ہیں جو کہ پاکستان کے نامور اخبارات میں شائع ہو چکے ہیں۔

Author Name By Danyal Khan
Categories Best selling products , History , NEW ARRIVALS , New products
Translation missing: en.general.search.loading