Shopping Card

Your cart is empty now.

Hairat Angaiz-Shujat Ali Rahi
Rs.395.00

Availability:

In Stock

Quantity:

 

شجاعت علی راہی 1945ء میں کو ہاٹ میں پیدا ہوئے اور اب بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں رہائش پذیر ہیں۔ شاعر، افسانہ نگار، ڈراما نگار اور ناول نویس ہیں۔ تقریبا تین درجن کتابوں کے مصنف : ہیں، جن میں سے لگ بھگ نصف کتا ہیں ادبیات اطفال سے متعلق ہیں اور شاعری، ناول نگاری، ڈراما اور کہانی نویسی پر محیط ہیں۔

پاکستان، بنگلہ دیش، برطانیہ اور جرمنی میں تعلیم و تربیت پائی۔ پاکستان کے علاوہ برطانیہ اور سعودی عرب میں تعلیم و تدریب میں مصروف رہے۔ پیشے کے اعتبار سے استاد انگریزی ہیں۔ کوہاٹ ، مظفر آباد، مانسہ کیمپ ایک اور چکدرہ کے معیاری اسکولوں اور کالجوں کے پرنسپل رہے۔ لندن اور جدہ میں بھی پڑھایا۔ کو ہاٹ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے شعبہ انگریزی کے چیئر مین رہے۔ پاکستان ٹیلی ویژن کے شعبہ تعلیم کے پروگرام پروڈیوسر بھی رہے۔

ان کا کلام، کہانیاں، انٹرویو وغیرہ ادبی جریدوں، ٹیلی وژن، ریڈیو اور تعلیمی نصاب میں شامل ہوتا رہا ہے۔ کئی ادبی ایوارڈ اور دیگر اعزازات حاصل کر چکے ہیں۔ پشاور، نوشہرہ اور اسلام آباد کی مختلف جامعات کے سکالر ان کی شخصیت اور فن پر ایم فل کی سطح تک کے مقالے تحریر کر چکے ہیں اور یہ سلسلہ ابھی جاری ہے

Shujat Ali Rahi

Book Cover Type: Paperback

Genre: Children, Education, and Literature

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
Translation missing: en.general.search.loading