Zarb-E-Kaleem
Rs.595.00

Availability:

In Stock

Quantity:

ضرب کلیم جولائی١٩٣٢ء میں شائع ہوئی اس مجموعے کا نام اقبال نے پہلےصوراسرافیل سوچ رکھا تھا لیکن بعد میں ضرب کلیم رکھا گیا انہوں نے اس مجموعے کے ارورق پر خودلکھا ہے یہ مجموعہ موضاعات اعتبار سے دور حاضر کے خلاف ایک جنگ ہے اس مجموعے کے موضوعات میں بہت وسعت اور تنوع دکھائی دیتا ہے دین و معاشرت اقتصادیات فکروفن سیاست حکومت تہزیب نو اور حالات حاضرہ کا کوئی ایسا موضوع نہیں جس پر اقبال نے اظہار خیال نہ کیا ہوضرب کلیم کا لفظی مطلب ہے کلیم کی ضرب ضرب کلیم دراصل قوت ایمانی اور طاقت زوحانی کی علامت ہے وہ قوت جو اللہ تعالی نے موسی علیہ السلام کو فرعون کے مقابلے میں عطاکی تھی آپ کو عصا کا معجزہ عطا کیا گیا اقبال کا نظریہ ہےکہ عصا نہ ہو تو کلیمی ہے
  • Book Name : Zarb-E-Kaleem
  • Author Name : ferozsonspk
  • Product Type : Unknown Type
  • Item Publish Date : 2024 / 08 / 21

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa
Tag:

Our clients know best

Translation missing: en.general.search.loading