Hedgehog ko galay kaisay Lagain :Peter Skeri
Rs.895.00Rs.1,295.00
-31% OFF

Availability:

In Stock

Quantity:

-
+
ایک ہیج ہاگ بہت اطمینان سے رہتا تھا اس کی زندگی سکون سے گزر رہی تھی تاہم ایک دن وہ کسی کو گلے لگانے کی خواہش میں مبتلا ہو گیا اس نے ہاتھی اور ایچ کو گلے لگانے کی خواہش کی لیکن کانٹوں والی ہیج ہاگ کو کون گلے لگاتا وہ سب کو بتاتا ہے کہ ایسی کوئی چیز نہیں ہے لیکن اس کا اعتبار کون کرتا وہ بہت مایوس ہو گیا اس سے بھی بدتر یہ کہ وہ اپنی اس خواہش کو حاصل کرنے کے لیے فرش پر لیٹ گیا اور وہ اٹھنا نہیں چاہتا تھا کیا قسمت تھی اس کی ہاں ایک لومڑی بھی جنگل میں رہتی تھی بہت چالاک لومڑی وہی جھاگو اس کی خواہش کے حصول کے لیے مدد کرتی ہے اخر کار ایک ہی جھاگ اپنی اس خواہش کو پورا کر ہی لیتا ہے۔
  • Book Name Hedgehog ko galay kaisay Lagain :Peter Skeri
  • Author Name ferozsonspk
  • Product Type Unknown Type
𝐂𝐚𝐭𝐞𝐠𝐨𝐫𝐢𝐞𝐬:
𝐓𝐚𝐠𝐬:

Our clients know best

Translation missing: en.general.search.loading