GET FREE SHIPPING on all orders of PKR 5000 and above
Premium Members Get 10% Off and Earn Rewards
Baghawat
Rs.1,195.00

Availability:

In Stock

Quantity:

Estimated delivery Sep 16–Sep 19
Free shipping On orders over Rs. 5,000
Easy returns Return within 7 days
Cash on Delivery Available at checkout
Baghawat
Baghawat
Rs.1,195.00

محمد مصطفیٰ نے کتاب ” بغاوت  "اُردو کے اصول و قواعد سے کچھ بغاوت کر کے تخلیق کی ہے۔

محمد مصطفیٰ اے لیول کے طالب علم ہیں جن کے تمام مضامین سائنس سے وابستہ ہیں۔ محمد مصطفیٰ انگریزی زبان میں بہت کچھ لکھ چکے ہیں۔ مختلف اخبارات و جرائد میں ان کے مضامین شائع ہو چکے ہیں۔ اپنے مضامین کے ذریعے مصطفیٰ نے معاشرے کے مسائل اور ان کی حقیقت کو اجاگر کیا ہے۔ انہوں نے انفرادی اور اجتماعی سطح پر ان مسائل کو عوام تک پہنچانے کی کوشش کی ہے۔ یہ شاعری مجموعہ معاشرے پر گہری تنقید ہے اور منطق اور احساسات کا بہترین امتزاج ہے جو پڑھنے والے پر گہرا اثر چھوڑتا ہے۔ اردو زبان میں یہ ان کی پہلی تخلیق ہے۔

بغاوت" اپنے نام ہی سے ظاہر ہے کہ قواعد وضوابط سے انحراف ہے۔ مصطفیٰ نے اپنے اندر کے جذبات و احساسات کو کتاب کے سفید صفحات میں سمو دیا ہے۔ بے نام الفاظ سے لے کر 133-9 ایل تک سب الفاظ کے نقش ابھرتے ہوئے لکھاری کے نقش ابھرتے ہوئے لکھاری کی ذہنی اور تخلیقی صلاحیتوں کا نچوڑ ہیں ۔

 

Author Name By Muhammad Mustafa
Categories Best selling products , NEW ARRIVALS , New products , Poetry

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
Translation missing: en.general.search.loading