Selected:

Pakistan :Ashrafia Raaj Say Falahi Riasat Tak

 450

Pakistan :Ashrafia Raaj Say Falahi Riasat Tak

 450

Add to Wishlist
Add to Wishlist
SKU: 9789690028006 Categories: ,

Description


گزشتہ چند دہائیوں سے پاکستان کے ہر طبقہ فکر میں گڈ گورننس اور ریاستی نظام میں بہتری کی خاطر اصلاحات کی ضرورت محسوس کی جاتی رہی ہے۔ یقینا حکومتی سطح پر تنظیمی نوعیت کی اصلاحات کا نفاذ ایک ایسا موضوع ہے جو ریاستی امور اور قوانین اور ان سےمتعلقہ مسائل سے واقفیت کا تقاضا کرتا ہے۔
عوام الناس تو ایک طرف لیکن اکثر اوقات یہ بھی دیکھنے میں آتا ہے کہ متعلقہ شعبوں میں کام کرنے والے افراد اور محکمہ جات بھی ان موضوعات سے متعلق کماحقہ آگہی نہیں رکھتے ۔اس میں شک نہیں کہ جب تک عام شہریوں ، سرکاری ملازمین اور اداروں کو ایک فلاحی ریاست کی غرض و غایت اور اس سے متعلق تصورات کے بارے میں خاطر خواہ آگہی حاصل نہ ہوگی ملکی امور میں بہتری کی توقع رکھنا بے سود ہوگا۔ لہذا اس کتاب کو لکھنے کے پیچھے یہی محرک کارفرما تھا کہ پاکستان کے تناظر میں ایک فلاحی ریاست کے خد وخال کو واضح کیا جاۓ ، جس کے ذریعے اس ضمن میں کمزوریوں کی نشاندہی کی جا سکے، نیز ان کا تدارک کرنے سے متعلق تدابیر واصولوں کو زیر بحث لایا جاۓ تا کہ درست سمت کا تعین ہو سکے۔

مصنف نے اپنے کیرئیر کا آغاز شعبہ دفاع میں ایک کمیشنڈ آفیسر کے طور پر کیا۔ مصنف ایک سافٹ وئیر انجینئر بھی ہیں اور اس وقت آئی ٹی کے شعبے سے وابستہ ہیں۔

 

Additional information

Weight 100 g
Authors

Binding

Language

Publisher

Quick Navigation
×
×

Cart

× Chat