Bagh-e-Tamanna
₨ 275
Description
نجم الحسن رضوی معروف افسانہ نگار اور ناول نولیس ہیں ۔ اردو میں ان کے افسانوں کے چھ مجموعوں ، ایک ناول اور خود نوشت کے علاوہ دیگر کئی کتابیں شائع ہوئی ہیں ۔ انہیں کئی قومی اور بین الاقوامی اعزازات سے نوازا جا چکا ہے ۔
باغ تمنا ‘‘ اردو میں ان کا بچوں کے لیے پہلا ناول ہے جو دلچسپ بھی ہے اور سبق آ موز بھی
Additional information
Weight | 100 g |
---|---|
Authors | |
Binding | |
Language | |
Publisher |