Selected:

Aao Moti Nikalein

 750

Aao Moti Nikalein

 750

Add to Wishlist
Add to Wishlist
SKU: 9789690028518 Categories: , , ,

Description

محترم اساتذہ کرام!
میں نے کوشش کی ہے کہ اس کتاب میں بچوں کی دلچسپی کا سامان ہو اور ساتھ ہی کچھ کارآمد باتیں؟ بتائی جائیں۔ اسی لئے اس کتاب کے پڑھنے کے لئے آپ کی رہنمائی بھی ان کے لئے ضروری ہے۔ اول یہ کہ ڈر اور خوف انہیں اپنی منزل پانے سے نہ روکے۔ دوم یہ کہ منزل کو پانے کے لئے تگ و دو ضروری ہے۔ سوم یہ کہ اس کے لئے ہنر مند ہونا شرط ہے۔ آپ کو بچوں کو بتانا ہے کہ وہ لڑکا جو سمندر کی تہہ سے موتی نکال لاتا ہے وہ بس یونہی پانی میں نہیں کو گیا۔ بلکہ اس کے لئے بہت اچھا پیراک ہونا ضروری ہے۔ پھر غوطہ لگانے کے لئے یہ بھی ضروری ہے کہ وہ کتنی دیر سانس روک سکتا ہے۔ اس کے لئے مشق کرنی پڑتی ہے۔ پھر انہیں یہ بتانا ہے کہ موتی کیسے بنتا ہے۔ آج تک یہ خیال تھا کہ بارش کے دوران سپی سطح سمندر پر آکر اپنا منہ کھولتی ہے اور بارش کا قطرہ اس کے پیٹ میں چلا جاتا ہے اور ایک عرصہ دراز کے بعد وہی قطرہ موتی بن جاتا ہے لیکن ید تحقیق سے ثابت ہوا ہے کہ سہلی کے پیٹ میں جب سمندر کا پانی جاتا ہے تو اس کے جسم کا نظام پانی میں موجود آلائشوں کو چھان دیتا ہے۔ اس کے باوجود ریت کا کوئی ذرہ اس کے پیٹ میں چلا جاتا ہے اور سیپی کے جسم سے لعاب جیسی کوئی چیز خارج ہو کر ذرے کو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے۔ یہی ریت کا ذرہ اور اس کے گرد لپٹا ہوا مادہ وقت کے ساتھ موتی کی شکل اختیار کر لیتا ہے۔ آخر میں یہ کہوں گا کہ بچوں کو پیرا کی سکھنے کی ترغیب ضرور دیں۔ امید ہے آپ کو یہ کتاب پسند آئے گی۔ جدید
آپ کا جمیل عثمان

 جمیل عثمان ایک شاعر، افسانہ نگار اور ڈرامہ نویس ہیں۔ ان کی آٹھ کتابیں شائع ہو چکی ہیں ۔ ” آؤ موتی نکالیں، بچوں کے لیے ان کی تیسری کتاب ہے۔ ان کی پہلی دو کتابیں بھی فیروز سنز نے ہی شائع کی ہیں جن کے نام یہ ہی                                        1                 بوجھو تو جانیں2- دادا جان کے زمانے میں            

امریکہ سے پچھلے سال شائع ہوا۔ بہت جلد اس کا پاکستانی ایڈیشن فیروز سنز شائع کرے گا۔ The Cloud بچوں کے لیے ان کا انگریزی ناول“

Additional information

Weight 100 g
Authors

Binding

Language

Publisher

Quick Navigation
×
×

Cart

× Chat