ferozsons

Skip to Main Content »

 
Shopping Cart (0 item)
My Cart

You have no items in your shopping cart.

You're currently on:

uswa-e-Rasoolay Akram

uswa-e-Rasoolay Akram

Uswa-e-Rasoolay Akram

Hazart Arif Billah /Dr.Abdul Hiye Arifo

Availability: In stock

-
+
Rs795.00

Number of Pages:554Pages
Publisher:Ferozsons
ISBN :9789696040132
Binding :Hard Cover

 

 

 
 

قرآن کریم میں ارشاد ہے کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی سیرت عملی قرآن ہے لہذا سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی بھی بھی دین کا لازمی جزوہے .موجودہ دور میں مسلمانوں کی اخلاقی تنزلی کی بنیادی وجہ یہ کہ ہم سنت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع میں غفلت برت رہے ہیںاُسوہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اس سلسلے میں ایک مفید کتاب ہے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی قولی اور عملی عبادات پر مشمتل ہے.جس میں ایسی احادیث جمع کی گئی ہیں جن کی روشنی میں باہمی معاملات عبادات آداب معاشرت عادات واطوار،اذکار اور مرض وعیادت کو سادہ اور دلکش انداز میں بیان کیا گیا ہےُ اُسوہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم میں ہر معاملات زندگی کے مفہوم کو علمی وعلمی طور پر خوب واضح کیا گیا ہے

Additional Information

Publisher Ferozsons

Product Tags

Other people marked this product with these tags:

Use spaces to separate tags. Use single quotes (') for phrases.

You may also be interested in the following product(s)

Location

Address: 81/D-1 Main Boulevard,Gulberg 111,Lahore

Mail to: support@Ferozsons.com.pk

Phone: 042 35755057

Fax: +92 42 35712070