ferozsons

Skip to Main Content »

 
Shopping Cart (0 item)
My Cart

You have no items in your shopping cart.

You're currently on:

Toot Batot

Toot Batot

Toot Batot

Sufi Tabbassum

Availability: In stock

-
+
Rs150.00

Number of Pages: 120Pages
Publisher:Ferozsons
ISBN:9789690011183
Binding :Paper Back

 

 

 
 

صوفی تبسم امر تسر(انڈیا ) میں ٤ اگست ١٨٩٩ء کو پیدا ہوۓ  ابتدائی چرچ مچن ہائی سکول اور خالصہ کالج امرتسر میں حاصل کی ایف سی اکلج لاہور سے بی اے آنرزاور پنجاب یونیورستی سے ایم اے اور بی ٹی کی سندیں حاصل کیں صوفی صاحب نے نوجوانوں اور  بوڑھوں کے ہی شاعر نہیں  تھے بلکہ وہ بچوں کے  بھی شاعر تھے بچوں کی نظموں میں جھو لنے سنو گپ  ، ٹول مٹول شائع ہو چکے ہیں اور اب ٹوٹ بٹوٹ کا نیا ایڈشین فیروزسنز نے شائع کیا ہے ٹوٹ بٹوٹ کی پہلی نظم  ایک تھا لڑکا ٹوٹ بٹوٹ"  بچوں کی نظموں کے لیے مجموے " جھولے میں چھپی تھی ... اس کے بعد ان کا سلسلہ جاری رہا  اور ان کا بہت چرچا ہوا بچے بڑی سے ان نظموں کے چھپنے کا انتظار کرتے لگے.. یہ بے تابی صرف بچوں تک محود نہ تھی والدین بھی ان نظموں کی طباعت کی تلاش میں رہتے ہیں

Additional Information

Publisher Ferozsons

Product Tags

Use spaces to separate tags. Use single quotes (') for phrases.

Location

Address: 81/D-1 Main Boulevard,Gulberg 111,Lahore

Mail to: support@Ferozsons.com.pk

Phone: +92 42 35755057

Fax: +92 42 35712070