ferozsons

Skip to Main Content »

 
Shopping Cart (0 item)
My Cart

You have no items in your shopping cart.

You're currently on:

Qurani Ahkam

Qurani Ahkam

Qurani Ahkam

Hussain Syed Maqbool

Availability: In stock

-
+
Rs595.00

Number of Pages: 312Pages
Publisher:Ferozsons
ISBN:9789690013576
Binding :Hard Cover

 

 

 

 
 

سید مقبول حسین ١٩٥٢ء  میں انجینرنگ کے شعبہ سے منسلک ہو گۓ اور نومبر ١٩٩٢ء میں سنٹرل ٹیلی  کمونیکیشن ریجن پنجاب سے بطور ڈویثنل انجینر ریٹائر ہوۓ  انہوں نے پانچ سال کی شب وروز محنت کے بعد اللہ تعالی کے ٨٤٣ پیغامات کو انتہائی دل کش انداز میں مکمل کرلیاجوزیر نظر کتاب ہیں.اس کتاب کے تعارف میں  معروف عالم دین ڈاکڑ ملک غلام مر تضی نے لکھا ہے کہ اس کتاب کے ذریعہ پیغام الی تک آسان راستہ مل گیا ہی اس کتاب  میں اللہ تعالی کے احکام کو انتہائی مستنبد ،عام فہم اور موثر انداز میں پیش کیا گیا ہے. امید ہی کہ قارئین اس کتاب سے کما حقہ استفادہ گے  جناب سید مقبول حسین کی مرتب کی ہوئی متفق علیہ احادیث پر مشمتل کتاب "احادیث صحیحہ" چھپ چکی ہے اس میں احادیث کو قرآنی احکام کے مطابق  ترتیب دیا گیا ہے  

 

 

Additional Information

Publisher Ferozsons

Product Tags

Use spaces to separate tags. Use single quotes (') for phrases.

Location

Address: 81/D-1 Main Boulevard,Gulberg 111,Lahore

Mail to: support@Ferozsons.com.pk

Phone: 042 35755057

Fax: +92 42 35712070