ferozsons

Skip to Main Content »

 
Shopping Cart (0 item)
My Cart

You have no items in your shopping cart.

You're currently on:

Quran-e-Hakeem aur Tazkara Hewanat

Quran-e-Hakeem aur Tazkara Hewanat

Quran-e-Hakeem aur Tazkara Hewanat

Justce ® Mian Muhammad Najum Zaman

Availability: In stock

-
+
Rs295.00

Number of Pages:148Pages
Publisher:Ferozsons
ISBN :9789690024930
Binding :Paper Back

 

 

 

 

 

 
 

جسٹس(ر) میاں محمدنجم الزمان ١٠ مارچ ١٩٥٣ء کو اپنے آبائی گھر واقع ٣٠ ٹیمپل روڈ لاہورمیں پیدا ہوۓ انہوں نے ابتدائی تعلیم گورنمنٹ سنڑل ماڈل ہائی سکول،لوئر مال لاہور سے حاصل کی جب کہ ایف اے اور بی اے کی ڈگری گورنمنٹ کالج لاہور سے لنیے کے بعد پنجاب >یونیورسٹی لاہور سےایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی اور ١٩٧٦ءمیں ایک وکیل کی حیثیت سے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کا آغاز کیاقرآن الحکیم اور تذکرہ حیوانات میں ان حیوانات کوزیر بحث لایا گیا ہے .جن کا خاص طورپر نام لے کر قرآن حکیم میں ذکر کیہ گیا ہے ان حیوانات،حشرات الارض اور پرندوں میں سے اکثر کے ذکر کا تعلق براہراست پیغمبروں اور نبیوں سے ہے مثلا حضرت صالح علیہ السلام کے بیان میں ناقتہ اللہ (اللہ کی اونٹنی) کا ذکر ہے.اونٹنی کا ظہور حضرت صالح علیہ السلام کی قوم ثمود پر ہوا یہ قوم سرکش اور مغرورتھی جو حضرت صالح علیہ السلام سے معجزے طلب کرتی تھی تاکہ معجزے کے ظہور کے بعد ان پر ایمان لے آۓ نیز کتاب لکھنے کا مقصد یہ بھی ہے کہ اس بات کی تحقیق کی جا ۓ کہ اللہ تبارک و تعالی کا ان مخلوق ( حیوانات، حشرات الارض اور پرندوں) کے ذکر کرنے کا مقصد کیا ہے ؟

Additional Information

Publisher Ferozsons

Product Tags

Use spaces to separate tags. Use single quotes (') for phrases.

Location

Address: 81/D-1 Main Boulevard,Gulberg 111,Lahore

Mail to: support@Ferozsons.com.pk

Phone: 042 35755057

Fax: +92 42 35712070