Setting
 
Shopping Cart (0 item)
My Cart

You have no items in your shopping cart.

You're currently on:

Niyazi Fahata Pori

Niyazi Fahata Pori

Niyazi Fahata Pori

Dr Farman Fahta Pori

Availability: In stock

-
+
Rs80.00

Number of Pages: 186Pages
Publisher:Ferozsons
ISBN :969000946x
Binding :Hard cover

علامہ نیاز فتح پوری

علامہ نیاز فتح پوری 1884ء میں پیدا ہوئے۔مدرسہ اسلامیہ فتح پوری ہسوہ میں تعلیم پائی۔ بیشتر قیام فتح پور،بھوپال اور لکھنو میں رہا۔ 1922ء میں ماہنامہ نگار جاری کیا۔ 1962ء میں مستقلاً پاکستان آگئے تو نگار بھی لکھنئو سے کراچی منتقل ہو گیا۔ 1966ء میں وفات پائی ،کراچی میں مدفون ہیں۔علامہ کو اُردو ،فارسی،عربی،ترکی،ہندی اور انگریزی زبانوں پر عبور تھا۔علوم میں فقہ، حدیث ،تفسیر ،علم الکلام،معانی و بیان،فلسفہ ومنطق ،عروض وقوائد،موسیقی ومصوّری اورفنِ تجدید و فن ِّانشاء سبھی تک ان کی کامل رسائی تھی۔صاحبِ طرز نثرنگار کی حیثیت سے ان کا امتیازی نشان یہ ہے کہ انہوں نے اُردو زبان وادب کو عالمانہ شان عطا کی۔ صحافت،مذہبیات،نفسیات،انشاءپردازی،افسانہ تنقید،تحقیق اور مکتوب نگاری، سب کو انہوں نے جدید علوم و افکار سے مالامال کیا۔ چالیس سے زائد کتابوں کے مصنّف ہیں۔ نگار کے درجنوں خاص نمبر ان کے علاوہ ہیں۔ان کا بِنا کردہ نگارہنوز جاری ہے اور اس میں،ان کے سینکڑوں علمی و ادبی مقالات کو بہ اعتبارِ مضامین یکجا و مرتّب کر کے متعدو جلدوں میں شائع کرنے کا اہتمام کیا جا رہاہے۔

Additional Information

Manufacturer Ferozsons

Location

Address: 81/D-1 Main Boulevard,Gulberg 111,Lahore

Mail to: support@Ferozsons.com.pk

Phone: +92 42 35755057,35712070

Fax: +92 42 35712070

[profiler]
Memory usage: real: 16252928, emalloc: 15678512
Code ProfilerTimeCntEmallocRealMem