ferozsons

Skip to Main Content »

 
Shopping Cart (0 item)
My Cart

You have no items in your shopping cart.

You're currently on:

Kya Aap Jantay Hain

Kya Aap Jantay Hain

Kya Aap Jantay Hain

Arif Ali Khan Ghauri

Availability: In stock

-
+
Rs295.00

Number of Pages: 84 Pages
Publisher:Ferozsons
ISBN:9789690021472
Binding :Paper Back

 

 

 
 

پروفیسر عارف علی خان غوری " ٣٢ سال پشاور یونیورسٹی کے ارضیارت سے منسلک رہے.آپ١٩٩٨ میں بحیثیت پروفیسر اور چیئرمین ریٹائر ہوۓ.. آپ اب تک ٣٤ نصابی اور غیرنصابی کتب تحریر کر چکے ہیں. جن میں اردو نظم ونثر ;معاشرتی علوم،جعرافیہ ارضیات اور معلومات عامہ کی کتابیں شامل ہیں. پروفیسر صاحب کو اپنی کتابوں پر نیشنل بک فاؤنڈیشن کی جانب سے ٩ ایوا رڈ مل چکے ہیں کیا آپ جانتے ہیں؟

 بچوں اور بڑوں کے لیے منفرد معلومات پر مشمتل کاتب ہے.اس میں کوشش کی گئی ہے کہ ایسے موضوعات  شامل کیے جائیں جو نۓ اور اچھوتے ہوں اس کے علاوہ  چند دیومالائی  مخلوفات کے قصے بھی ہیں اسی کتاب میں دی گئی  اکثر معلومات نئی اور حیرت انگیز ہیں معلومات اکٹھی کرنے اور ان تحقیق کرنے میں کافی محنت کی گئی ہے.  کوشش رہی ہے کوئی بات جو بیان کی گئی ہے، اس میں کہیں کوئی غلطی نہ رہے امید ہے کہ یہ کتاب پڑھنے والوں کوپسند آۓگی

Additional Information

Publisher Ferozsons

Product Tags

Use spaces to separate tags. Use single quotes (') for phrases.

Location

Address: 81/D-1 Main Boulevard,Gulberg 111,Lahore

Mail to: support@Ferozsons.com.pk

Phone: +92 42 35755057

Fax: +92 42 35712070