ferozsons

Skip to Main Content »

 
Shopping Cart (0 item)
My Cart

You have no items in your shopping cart.

You're currently on:

Haath ki Zuban

Haath ki Zuban

Haath ki Zuban

Prof.MA Malik

Availability: In stock

-
+
Rs550.00

Number of Pages:428Pages
Publisher:Ferozsons
ISBN:9789690014161
Binding :Hard Cover

 

 

 

 
 

سوشل ورک ڈیپارٹمنٹ پنجاب یونیورسٹی کے سابق سربراہ اور پاکستان دست شناس ایم اے ملک ٢٧ جنوری ١٩٢٣ء کو بقام جموں کشمیر پیدا ہوۓ١٩٩٢ء میں پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے سوشل ورک کیا اور اول آنے پر گولڈ حاصل کیا ١٩٦٢ء سے ١٩٢٤ء تک کنیڈا میں مقیم رہے اور وہاں کی برٹش کو لمبیا یونیورسٹی سے ذہنی نفساتی امراض کے علاج >معالحے پر ایک خصوص ڈگری حاصل کی موصوف کا طرز تک تحریر بڑا منفرد اور علمی مشاہدہ اور نفساتی تجزیہ >گہرا اور و سیع ہے. دقیق اور شکل موضوعات کو سادہ. د لنشیں اور دلچسپ پیرانے میں بیان کرتے ہیں دست شناسی جیسے تو ہم پرستی سے منسوب گرے پڑے علم کوفٹ پاتھ سے اٹھایا اور اہل علم و دانش کی بارگاہ میں اسے  شرف بازیابی بخشا اور پھر نفسات جیسے پر پیچ علم خو درسگاہوں سے نکال کرعام پڑھے لکھے لوگوں کی ذہنی دسترس میں لاکھڑ کیا.یہ وہ کمال ہے جس کا اعراف ہر اس شخض خو ہے جسے کبھی موصوف کی >تحریروں میں جھانکنے کا اتفاق ہوا

Additional Information

Publisher Ferozsons

Product Tags

Use spaces to separate tags. Use single quotes (') for phrases.

Location

Address: 81/D-1 Main Boulevard,Gulberg 111,Lahore

Mail to: support@Ferozsons.com.pk

Phone: +92 42 35755057

Fax: +92 42 35712070