ferozsons

Skip to Main Content »

 
Shopping Cart (0 item)
My Cart

You have no items in your shopping cart.

You're currently on:

Du Dost

Du Dost

Du Dost

Farida Hafeez

Availability: In stock

-
+
Rs150.00

Number of Pages:36 Pages
Publisher:Ferozsons
ISBN :9789690018540
Binding :Paper Back

 

 

 
 

فریدہ حفیظ نے بچوں کے لئے چند کہانیاں لکھیں جو بچوں کے رسالے "تعیلم و تربیت میں شائع ہوئیں. ایم اے انگریزی کرنے کے بعد جب صحافت کا پیشہ اختیار کیا تو مشرق اخبار میں بڑوں کے لئے لکھتے لکھتے بچوں کے لئے بھی فیچرز اور انڑویوز لکھےایک روز گائیڈ ہاؤس لاہور میں ایک تقریب کے دوران بہت روز کی ہوا چلی اور فضا گول گول سو کھے پتوں سے بھر گئ بہار کا موسم تھا باقی درختوں پر تو ہرے ہرے پتے تھے مگر یہ سوکھے پتے شیشم کے درختوں کے تھے. ان پتوں کو دیکھ کر ایک کہانی ذہن میں آئی یوں ایک باغ کی کہانی لکھی گئی پھر دو دوست "لکھی یہ کہانیاں لکھ کر رکھ"دیں چھپوانے کا خیال ہی نہ آیا پھر اُنہی دنوں بچوں کے لیے ایک ناول "کیا وہ خواب تھا کے نام سے لکھا

Additional Information

Publisher Ferozsons

Product Tags

Use spaces to separate tags. Use single quotes (') for phrases.

Location

Address: 81/D-1 Main Boulevard,Gulberg 111,Lahore

Mail to: support@Ferozsons.com.pk

Phone: 042 35755057

Fax: +92 42 35712070