ferozsons

Skip to Main Content »

 
Shopping Cart (0 item)
My Cart

You have no items in your shopping cart.

You're currently on:

Cancer Khabila ilaj hain

Cancer Khabila ilaj hain

Cancer Khabila ilaj hain

Dr.Tariq parvez

Availability: Out of stock

Rs99.00

Number of Pages:247Pages
Publisher:Ferozsons
ISBN :9789690010573
Binding :Paper Back

 

 

 
 

ڈاکٹر طارق پرویز نے ابتدائی تعلیم ملتان سے حاصل کی۔ گورنمنٹ کالج ملتان سے اعلیٰ نمبروں میں ایف ایس سی کا امتحان پاس کیااور پھر نشتر میڈیکل کالج ملتان سے ایم ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی ۔آپ نے ہر امتحان میں حکومت سے وظیفہ حاصل کیا۔کچھ عرصہ آپ نے فوج میں خدمات انجام دیں اور علامہ اقبال میڈیکل کا لج کے شعبہ تدریس سے منسلک ہو گئے۔ یہیں آپ کو کینسر جیسے موذی مرض سے دلچسپی پیدا ہوئی اور آپ نے کینسر پر دنیا کےممتاز ڈاکٹروں کی تحریر کردہ کتب کا مطالعہ کیا۔ بعدازاں پوست گریجویٹ انسٹیٹیوٹ لاہور اور کالج آف فزیشن اینڈ سرجن کراچی سے اس مرض کی اعلیٰ تعلیم حاصل کی۔بعد میں آپ نے علاّمہ اقبال میڈیکل کالج میں شعئبہ درطان قائم کیااور انچارج کی حیثیت سے کام کرتے رہے،بیرون ملک کینسر ریسرچ کے لیے بھی گئے آپ آجکل شعئبہ ریڈیو تھراپی اینڈ انکالوجی سر گنگا رام کے انچارج سے فرائض انجام د ے رہے ہیں۔
“CANCER: No MORE A THREAT"اور "کینسر ، لاعلاج ،مضر اثرات،سدِّباب "لکھی ہیں۔ اس کے علاوہ اس موضوع پر ملک اور بیرون ملک ممتاز اخبارات و جرائد میں بھی آپ کے مضامین شائع ہوتے رہتے ہیں۔

Additional Information

Publisher Ferozsons

Product Tags

Use spaces to separate tags. Use single quotes (') for phrases.

Location

Address: 81/D-1 Main Boulevard,Gulberg 111,Lahore

Mail to: support@Ferozsons.com.pk

Phone: 042 35755057

Fax: +92 42 35712070