ferozsons

Skip to Main Content »

 
Shopping Cart (0 item)
My Cart

You have no items in your shopping cart.

You're currently on:

Bang-e-Dara

Bang-e-Dara

Bang-e-Dara

Iqbal

Availability: In stock

-
+
Rs395.00

Number of Pages:284Pages
Publisher:Ferozsons
ISBN:9789690021311
Binding :Hard Cover

 

 

 

 

 

 

 
 

بانگ درا

بانگ درا،اقبال کا پہلا;اردو مجموعہ کلام ہے.بانگ درا کا پہلا ایڈیشن ٣ ستمبر ١٩٢٤ءکو شائع ہوا اس کے تین ایڈیشن اقبال کی زندگی میں شائع ہوۓ.بانگ درا کا اقبال نے ترتیب دتیے ہوۓ تین حصوں میں تقسیم کیہ ہے .پحلے حصے میں ١٩٠١ء سے ١٩٠٥ء تک کا کلام ،دوسرے حصے میں١٩٠٥ء سے ١٩٠٨ء تک کا کلام اور تیسرے حصے میں ١٩٠٨ء سے ١٩٢٤ء تک کا کلام شامل ہے. یہ ترتیب اقبال کے فکری ارتقاء کی نشاندی کرتی ہے اس مجموعے میں نظمیں، غزلیں اور ظریفانہ قطعات شامل ہیں بانگ درا کا مطلب ہے"گھنٹی کی آواز " جرس یا در کی آواز قافلے والوں کو اور روانگی کی اطلاع دیتی ہے تاکہ سوۓ مسافر سفر کے لئے تیار ہو جائیں اور پھر بانگدرا کی رہنمائی میں منزل کی طرف رواں دواں ہو جائیں

اقبال کا ترانہ بانگ درا ہے گویا

ہوتاہے جادہ پیما پھر کارواں ہمارا

Additional Information

Publisher Ferozsons

Product Tags

Use spaces to separate tags. Use single quotes (') for phrases.

Location

Address: 81/D-1 Main Boulevard,Gulberg 111,Lahore

Mail to: support@Ferozsons.com.pk

Phone: +92 42 35755057

Fax: +92 42 35712070