Setting
 
Shopping Cart (0 item)
My Cart

You have no items in your shopping cart.

You're currently on:

Bal-e-Jibri

Bal-e-Jibri

Bal-e-Jibri

Iqbal

Availability: In stock

-
+
Rs295.00

Number of Pages:184Pages
Publisher:Ferozsons
ISBN:978969002131X
Binding :Hard Cover

 

 

 

 

 

 
 

بال جبریل

بال جبریل اقبال کا دوسرا اردو مجموعہ ہے جو جنوری ١٩٣٥ کو منظر عام پر آیا یعنی اردو کے پہلے مجموعہ کلام بانگ درا ١٩٢٤ کے بعد دس گیارہ برس اقبال نے زیادہ توجہ فارسی گوئی کی طرف رکھی ...بال جبریل تاج کمپنی نے شائع کی . بال جبریل کا نام نشان منزل تجویز ہوا تھا لیکن اقبال نے مسودے پر نشان منزل کاٹ کر بایل جبریل لکھ دیا اس کی پہلی اشاعت کی تعداد دس ہزار تھی جس سے اقبال کی شاعرانہ مقبولیت کا اندازہ لگا یا جا سکتا ہے بال جبریل..غزلیات،رباعیات اومنظومات پر مشمتل ہے.اقبال نے اپنے جن اشعار کو رباعیات کا نام دیا ہے وہ اہل فن کے نزدیک رباعیات نہیں ہیں کیونکہ یہ رباعی کے محنصوص اورزان میں نہیں ہیں بال جبریل میں فکری اعتبار سے بانگ درا کی طرح ارتقائی تنوع نہیں بلکہ اس میں اقبال کے افکار ونظریات ایک معین اور مستقل صورت میں دکھائی دیتے ہیں جب اس نگارہ خاکی میں ہوتا ہے یقیں پیدا ;تو کر لیتا ہے یہ بال و پر روح الا میں پیدا

; ہمسایہ جبریل امیں بندۂ خاکی      ہے اس کا نشیمن نہ بخارا نہ بدخشاں                    

Additional Information

Manufacturer Ferozsons

Product Tags

Use spaces to separate tags. Use single quotes (') for phrases.

Location

Address: 81/D-1 Main Boulevard,Gulberg 111,Lahore

Mail to: support@Ferozsons.com.pk

Phone: +92 42 35755057,35712070

Fax: +92 42 35712070

[profiler]
Memory usage: real: 16515072, emalloc: 15981768
Code ProfilerTimeCntEmallocRealMem