ferozsons

Skip to Main Content »

 
Shopping Cart (0 item)
My Cart

You have no items in your shopping cart.

You're currently on:

100 Baray Admi

100 Baray Admi

100 Baray Admi

Moulana Abdul Majeed Salik

Availability: In stock

-
+
Rs195.00

Number of Pages: 104 Pages
Publisher:Ferozsons
ISBN:9789690023988
Binding :Paper Back

 

 
 

    یہ ایک دلکش اور پر ازمعلومات کتاب ہے. جس سے بڑے اور چھوٹے یکساں طور پر مستفید ہوں گے ..ہر صفحے پر دیدہ زیب تصاویر ہیں جن سے کتاب زیادہ تابناک بن گئی ہے. ابتداۓ  تہزیب سے دور حاضر تک کی سو عظیم شخصیات کے سوانحی مرقعے کی زینت ہیں جن میں ان کے عظیم الشان کارہاۓ خدمت بنی  انساں پر روشی ڈالی گئی ہےان میں اعلاۓ کلمہ ء حق کے کام کے علاوہ علمی خدمات کا بھی ذکر ہے انکشاف و اکتشاف، ایجاد واحتراع.شجاعت وتہور.ایثار وخدمت کی بیسیوں زندہ جاوید مثا لیں آپ کی رہنمائی اور سبق آموزی کے لیے ان صفحات میں ملیں گی سو بڑے آدمی محض دلکش مطالعے ہی کے لیے مواد فراہم نہیں کرتی بلکہ یہ ایک بیش بہا کتاب حوالہ بھی ہے جو اچھے کتب خانے کے لیے بھی باعث زینت ہوگی

 

Additional Information

Publisher Ferozsons

Product Tags

Use spaces to separate tags. Use single quotes (') for phrases.

Location

Address: 81/D-1 Main Boulevard,Gulberg 111,Lahore

Mail to: support@Ferozsons.com.pk

Phone: +92 42 35755057

Fax: +92 42 35712070