Yunus Emre
Rs.695.00

Availability:

In Stock

Quantity:

ونس ایمرے(1320,1240ء) ترکی کے معروف صوفی بزرگ اور صوفی شاعر ہیں۔ ترکی کے لوگ ادب اور صوفیانہ شاعری میں ان کا بڑا مقام ہے۔ یونس ایمرے راہ حق کے متلاشی ہیں۔ زیر مطالعہ کتاب میں نہ صرف یونس ایمرے کی سوانح حیات ،کلام اور افکار کا تذکرہ ہے بلکہ میدان کے دور کے حالات و واقعات کی بھی عکاس ہے۔ اقوام متحدہ نے 1991ء کے سال کو " سال یونس ایمرے کے طور پر منایا تھا۔ اناطولین خطے خاص طور پر موجودہ ترکی میں اسلام کی اشاعت اور ترک زبان کی ترویج میں یونس ایمرے کا مقام اور اہمیت ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ترک ادب اور زبان و ثقافت پران کے نقوش انمٹ ہیں۔    یونس ایمرے کے خیالات وافکار کی بنیاد عشق الہی محلوق سے محبت اور تصوف پرانی ہے۔  
  • Book Name : Yunus Emre
  • Author Name : ferozsonspk
  • Product Type : Unknown Type
  • Item Publish Date : 2024 / 08 / 21

Guaranteed safe checkout

amazon paymentsapple paybitcoingoogle paypaypalvisa

Our clients know best

Translation missing: en.general.search.loading