Cart

Aks !!!

Availability: 100 In stock

 695

Author:Umera Ahmed
Number of Pages: 588Pages
Publisher:Ferozsons
Binding :Hard Cover

In stock

Quantity :
SKU: 9789690024480 Category:

عمیرہ احمد مرے کالج سالکوٹ سے انگریزی میں ایم. اے کرنے کےبعد کچھ عرصہ آرمی پبلک کالج سالکوٹ کےکیمبرج سےمنسلک رہیں.انہوں نےاپنے تحریری سفر کاآغاز مختلف ڈائجسٹوں سے کیا اس وقت وہ ٹی وی کے لیے بھی لکھ ہی ہیں مختلف چینلز پر چلنے والے ان کے تین سریلز”وجودلاریب”” لاحاصل” اور “امربیل”لکس ایوارد سمیت مختلف ایوارد حاصل کر چکے ہیں. ان کی تین ٹیلی فلز” سادا” ہے “لو زندگی” اور “دربار دل” بھی مختلف فیسٹیو لز میں انعامات حاصل کر چکی ہیں معتدد سیر یلزاور ناولز پر کام جاری ہی
“عکس میں آپ کو کیا ملے گا….؟ آپ دیکھیں. کہانی کیا ہے…..؟ آپ بوجھیں،مقصد کیا ہے…؟ آپ طے کریں …..دیکھا،بوجھنا، بےانا سب آپ پر چھوڑتی ہوں ایک پہیلی کی طرح ….اور میرا دعوی ہے آپ اس پہیلی کو نہیں بوجھ سکیں گے جو بوجھ لیں گے وہ ہل نہیں سلیں گے….. تو آئیں عکس کے ونڑ لینڈ میں چلیں اور محبت اور تعلق کی کچھ نئی بنیادییں نئی جہتیں کھوجیں

    اس کائنات محبت میں ہم مثل شمس و قمر کے ہیں

 …. اک رابطہ مسلسل ہے اک فاصلہ مسلسل ہے

 

 

Weight 675 g
Loading...